Podcast Cover

زندگی اے زندگی

  • تحریم عظیم | بادشاہی مسجد اور اس کا کمرشل کلچر

    25 JUN 2024 · شاہی مسجد لاہور کی پہچان ہے مگر انتظامیہ کو وہاں کے کلچر کو تبدیل کرنے کی ضرورت ہے تاکہ وہاں جانے والے سکون محسوس کریں۔
    Played 4m 13s
  • ’جانوروں کے انسپکٹرز کا نظام بحال ہونا چاہیے‘

    23 JUN 2024 · حالیہ دنوں میں پاکستان کے اندر جانوروں پر تشدد کے دو بڑے واقعات میڈیا پر رپورٹ ہوئے ہیں۔ پاکستان میں جانوروں کو لے کر عموماً ایک بے حسی پائی جاتی ہے۔ اس کی وجہ کیا ہے اور جانوروں کے خلاف تشدد کی روک تھام کیسے ممکن ہے؟ جانیے اس پوڈ کاسٹ میں۔
    Played 13m 53s
  • جنریشن ذی کی پرورش کیسے کی جائے؟

    15 JUN 2024 · اولاد کی پرورش بھی کسی پودے کی آبیاری سے کم نہیں ہوتی۔ جیسا ماحول، اقدار، اخلاقیات اور ڈسپلن بچوں کو والدین سے ملتا ہے وہ اسی انداز میں پرورش پاتے ہیں۔ والدین اور اولاد کے رشتے کی بنیاد اور بچوں کو باریکی سے کس طرح سمجھنا چاہیے یہی جاننا چاہا عروج جعفری نے لائف سٹائل فزیشن اور تھیراپسٹ ڈاکٹر کنول قیصر سے اپنی اس ملاقات میں۔
    Played 33m 11s
  • تحریم عظیم | پاکستان میں چائلڈ لیبر کے خلاف ہنگامی اقدام کی ضرورت

    11 JUN 2024 · چائلڈ لیبر بچوں کی جیب میں پیسے تو بھر دیتی ہے لیکن ان سے ان کا بچپن چھین لیتی ہے۔ وہ وقت سے پہلے بڑے ہو جاتے ہیں۔ انہیں جسمانی، ذہنی اور جذباتی تشدد کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔
    Played 3m 59s
  • ’میرے بچوں نے عورت کی عزت ہیرا منڈی جا کر سیکھی‘

    8 JUN 2024 · اندرون لاہور میں ایک تنظیم شہر کی رقاصاؤں کے محلوں میں ان کی کمیونٹی کے بچوں کو تعلیم صحت اور شناخت کا حق دلانے میں مصروف ہے اور ایسے بچوں کے حال پر کام کر کے ان کا بچپن لوٹا رہی ہے تاکہ ان کا مستقبل جگمگا سکے۔ سنیے اس تنظیم کی روح رواں زرقہ طاہر سے عروج جعفری کی گفتگو اس پوڈکاسٹ میں۔۔
    Played 20m 3s
  • Played 3m 59s
  • جب تک سو کی آمدن پر سو خرچ نہیں کریں گے معیشت بہتر نہیں ہوگی: قیصر بنگالی

    27 MAY 2024 · پاکستان میں نیا وفاقی بجٹ سر پر ہے ایسے میں معیشت کی حالت ماہرین کے مطابق کچھ بہتر ہوئی ہے لیکن قلیدی مسائل حل طلب اب بھی ہیں۔ سنیئے عروج جعفری کی ماہر اقتصادیات قیصر بنگالی کے ساتھ گفتگو اس پوڈکاسٹ میں
    Played 17m 13s
  • اعلی تعلیم میں گرتی فنڈنگ پر بڑھتی تشویش

    17 MAY 2024 · خیبرپختونخوا کی اعلی تعلیم کی سب سے بڑی درس گاہ پشاور یونیورسٹی کے سابق اساتذہ اور وائس چانسلرز نے گذشتہ دنوں پریس کانفرنس میں اعلی تعلیم کی کم ہوتی فنڈنگ پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ اس کے علاوہ کن مسائل پر بات کی سنیئے سابق پروفیسر اور وائس چانسلر ڈاکٹر قبلہ ایاز کی گفتگو۔
    Played 10m 45s
  • اور کتنے سیاہ دن؟

    9 MAY 2024 · پاکستان میں نو مئی کو پہلی مرتبہ سیاہ دن کے طور پر منایا جا رہا ہے۔ اس سے آخر حاصل کیا ہو گا اور ہمارے ملک کو کتنے سیاہ دنوں کی ضرورت ہے؟ کیا ایسے دنوں کو سیاسی مقاصد کے لیے استعمال کیا جاتا ہے اس بارے میں ایک تبصرہ ہارون رشید اور محمد اشتیاق کی زبانی اس پوڈکاسٹ میں۔
    Played 15m 29s
  • عفت حسن رضوی | گھر داماد بن کے یورپ آنے والے لڑکوں کی خاموش کراہیں

    6 MAY 2024 · تصاویر سے تو لگتا ہے کہ لڑکا باہر گیا اور جاتے ہی سسرال کے ملٹی ملین ڈالرز کے بزنس کا مالک بن گیا، بیگم ماڈرن اور بچے فارن نیشنل، لیکن تصاویر کا کیا ہے، وہ تھوڑا ہی کرب و مصیبت کے قصے سناتی ہیں۔
    Played 5m 47s
روزمرہ زندگی کی کھٹی میٹھی باتیں، معاشرے کی کروٹیں، نئے رجحانات کی رنگا رنگیاں، پرانی روایتوں کی روشنیاں، ہمارے کالم نگاروں اور بلاگرز کی نظر میں۔
Contacts
Information

Looks like you don't have any active episode

Browse Spreaker Catalogue to discover great new content

Current

Podcast Cover

Looks like you don't have any episodes in your queue

Browse Spreaker Catalogue to discover great new content

Next Up

Episode Cover Episode Cover

It's so quiet here...

Time to discover new episodes!

Discover
Your Library
Search