رابطہ کی خبریں 5

Oct 21, 2021 · 12m 57s
رابطہ کی خبریں 5
Description
رابطہ عالم اسلامی نیوز بلیٹن۔
رابطہ عالم اسلامی کے نیوز پوڈ کاسٹ کی یہ قسط مختلف خبروں پر مشتمل ہے جیسے رابطہ عالم اسلامی کے سیکرٹری جنرل ڈاکٹر محمد بن عبدالکریم العیسیٰ کا ایم بی سی نیوز چینل کو دیا گیا ایک بیان جسمیں انہوں نے کہا کہ مسلمانو ں کو پر فریب اور اسلام کے خلاف جھوٹے پروپیگنڈوں کے منفی نتائج کو جھیلنا پڑا ،اسی طرح کوویڈ 19 کا مقابلہ کرنے کے تعلق سے منعقد جنیوا کانفرنس کی کوریج بھی شامل ہے: اور رابطہ کی جانب سے وبائی بیماری کا مقابلہ کرنے کی کوششیں ، جو دنیا کے 30 سے زیادہ ممالک پر محیط ہے اسکی تفصیلات بھی شامل ہیں ، اسی طرح بلیٹن میں اسلامی یونیورسٹیوں کی ایسوسی ایشن کی تجویز جو کمیونیکیشن اور سوچنے کی مہارت کو تقویت دیگا اسے پیش کئے جانے کی رپورٹ بھی شامل ہے ۔نیز اس خبر نامہ میں سنت نبوی میوزیم کی وہ رپورٹ بھی شامل ہے جسمیں یہ آیا ہیکہ مراکشی فقیہ ڈاکٹر سعید کملی نے وہاں کا دورہ کیا اوراس گرانقدر کوششوں کو خوب سراہا ۔
Information
Author Muslim World League
Organization Muslim World League
Website -
Tags
-

Looks like you don't have any active episode

Browse Spreaker Catalogue to discover great new content

Current

Podcast Cover

Looks like you don't have any episodes in your queue

Browse Spreaker Catalogue to discover great new content

Next Up

Episode Cover Episode Cover

It's so quiet here...

Time to discover new episodes!

Discover
Your Library
Search