رابطہ کی خبریں 4

Aug 30, 2021 · 13m 39s
رابطہ کی خبریں 4
Description
عالمي مسلم ليگ کی خبروں کی یہ قسط ان بعض صحتی خدمات کے جوانب پر مشتمل ہے جو ملک سلمان خیراتی سینٹر نے سوڈان اور موریتانیا میں عالمی مسلم لیگ کے تعاون سے پیش کی ہے ،
اس کے علاوہ اس میں بین الاقوامی مسلم لیگ اور ٹونی پلیر انسٹیٹیوٹ برائے آنے والی نسلوں کی خدمت کے مابین غیر معمولی شراکت جسے لیگ نے منعقد کیا ہے پر بھی مشتمل ہے،
اس کے علاوہ عالمی مسلم لیگ کا افغانستان کی تمام سیاسی جماعتوں سے افغان باشندوں کی جانوں اور ممتلکات کی حفاظت کا مطالبہ بھی کیا ہے،
اس کے علاوہ یہ قسط مقڈونی صدر کی جانب سے عالمی مسلم لیگ کے عزت مآب صدر الشیخ ڈاکٹر محمد بن عبد الکریم العیسی کو مقڈونیا کے سرکاری دورے کی دعوت پر بھی مشتمل ہے،
علاوہ ازیں نائجیریا میں بچوں کے تحفظ کیلئے اقوام متحدہ کمشنر کے منصوبے کے ساتھ عالمی مسلم لیگ کے تعاون پر بھی مشتمل ہے۔
Information
Author Muslim World League
Organization Muslim World League
Website -
Tags
-

Looks like you don't have any active episode

Browse Spreaker Catalogue to discover great new content

Current

Podcast Cover

Looks like you don't have any episodes in your queue

Browse Spreaker Catalogue to discover great new content

Next Up

Episode Cover Episode Cover

It's so quiet here...

Time to discover new episodes!

Discover
Your Library
Search