رابطہ کی خبریں 2

Jun 22, 2021 · 18m 56s
رابطہ کی خبریں 2
Description
رابطہ عالم اسلامی کے نیوز پوڈ کاسٹ کے اس ایپیسوڈ میں جنگ کرنے والے افغان دھڑوں کو امن کی طرف لے جانے میں سعودی عرب کی کوششوں کی کامیابی کی خبر شامل ہے ، اسکے علاوہ رابطہ عالم اسلامی کی طرف سے یروشلم میں فلسطینیوں کے گھروں کو خالی کرائے جانے کے مذمت کے ساتھ ہی ،رابطہ کی طرف سے غزہ میں جنگ بندی کے خیرمقدم ، اور شیخ جراح محلہ کو خالی کرانے سے گریز کرنے کا مطالبہ بھی شامل ہے ۔
اسی طرح اس ایپیسوڈ میں آسٹریا میں رابطہ اور اسلامی اتھارٹی کے ذریعہ مکہ مکرمہ دستاویز کو فعال کرنے کے لئے مفاہمت کی یادداشت پر دستخط کرنے کے علاوہ رباط میں بین الاقوامی سمپوزیم میں شیخ ڈاکٹر محمد بن عبد الکریم عیسی کے لیکچر کی تفصیلا ت بھی شامل ہیں۔ اس کے ساتھ ہی امریکی محکمہ دفاع کے" نیسا " نامی سینٹر میں موصوف سکریٹری جنرل کے لیکچر کی خبر اور کلنٹن فاؤنڈیشن اور ہاپکنز یونیورسٹی کے تعاون سے مرکز برائے ذمہ دارانہ قیادت کے زیر اہتمام ڈرگ کنٹرول پر سمپوزیم میں انکی شرکت کی خبر شامل ہے۔
Information
Author Muslim World League
Organization Muslim World League
Website -
Tags
-

Looks like you don't have any active episode

Browse Spreaker Catalogue to discover great new content

Current

Podcast Cover

Looks like you don't have any episodes in your queue

Browse Spreaker Catalogue to discover great new content

Next Up

Episode Cover Episode Cover

It's so quiet here...

Time to discover new episodes!

Discover
Your Library
Search